بیک ٹو اسکول ، غریب امریکی طلباء کی مدد کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں سرکاری اسکولوں میں تعلیم مفت ہونے کے باوجود بہت سے خاندان بچوں کو اسکول بھیجنے کے لیے بستے اور کتابیں خرید نہیں پاتے، مسلمانوں کی فلاحی تنظیم اکنا ریلیف ہر سال امریکہ کے مختلف شہروں کے ایسے ہی طلباء اور طالبات کے لیے اسکول کا ضروری سامان تقسیم کرتی ہے۔ آعیزہ عرفان کی رپورٹ۔