کراچی: قسمت کا حال، بابا رمضان کی طوطا فال 20 روپے میں

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کے علاقے صدر ریگل چوک پر پچھلے 45 برسوں سے فٹ پاتھ پر طوطا فال نکالنےوالے بابا رمضان کا کہنا ہے کہ لوگ اپنے مسائل کا حل ان کی فال میں تلاش کرتے ہیں۔ ان کا طوطا فال نکال کر دیتا ہے جو وہ پڑھ کر سناتے ہیں۔ فی فال 20 روپے کمانے والے بابا رمضان کی گفتگو