آزادی مارچ میں گرم کپڑوں کی مانگ میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد میں رواں ہفتے ہونے والی بارش کے بعد آزادی مارچ کے شرکا خود کو سردی سے بچانے کی تگ و دو کر رہے ہیں۔ سردی بڑھنے کے بعد مارچ میں گرم کپڑوں، شالوں اور ٹوپیوں کے بھی کئی اسٹالز لگ گئے ہیں۔