'مجھے کابل ایئرپورٹ کے باہر مسلسل فائرنگ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

براہ راست کابل ایئرپورٹ سے وائس آف امریکہ کی پاکستان اور افغانستان کی بیورو چیف عائشہ تنظیم افغانستان کی موجودہ صورت حال کا آنکھوں دیکھا حال بیان کر رہی ہیں۔ ان سے بات کر رہے ہیں اسد اللہ خالد