‘سراج الدین حقانی پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات میں کردار ادا کر رہے ہیں‘

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سیکیورٹی حکام اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان پیر کو عارضی جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے بعد دونوں فریقوں نے مزید توسیع ہونے تک ایک دوسرے کے خلاف کارروائیاں نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ان مذاکرات میں اب تک کیا پیش رفت ہوئی ہے، اس بارے میں جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے ایاز گل سے۔