کیا طالبان افغانستان کے موجودہ آئین میں تبدیلیاں لائیں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

طالبان نے پہلی باضابطہ پریس کانفرنس میں افغان عوام اور عالمی برادری کے خدشات بظاہر دور کرنے کی کوشش کی اور ساتھ ہی دنیا کو پیغام دیا کہ افغانستان کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف یا دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وی او اے کے ایاز گل کا ان وعدوں پر اظہار خیال