آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو
Your browser doesn’t support HTML5
آسٹریلیا کے جنگلات میں گزشتہ کئی روز سے آگ لگی ہوئی ہے جس کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ آگ لگنے کی وجہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے بڑھتے درجۂ حرارت کو قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آگ کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے بارشیں ضروری ہیں لیکن آئندہ تین ماہ میں بارشیں ہونے کے امکانات کم ہیں۔