آسٹریلیا میں لگی آگ بجھانا انسانوں کے بس میں نہیں رہا

Your browser doesn’t support HTML5

آسٹریلیا میں ستمبر سے جنگلات میں لگی آگ قومی سانحے کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ اس سے اب تک تقریباً 2 ہزار مکانات مسمار ہو چکے ہیں۔ مزید تفصیلات سڈنی میں موجود سینئیر فوٹو جرنلسٹ محمد فاروق سے