'عورت مارچ نیا ہے لیکن جدوجہد پرانی ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان میں ہونے والے مارچ اور ریلیاں کچھ برس سے کسی نہ کسی تنازع کا شکار ہو جاتی ہیں۔ البتہ اس سے وابستہ کارکن کہتے ہیں کہ حقوقِ نسواں کی تحریک تو پرانی ہے لیکن اس میں شدت اب آئی ہے۔ خواتین کے حقوق کی تحریک میں گزشتہ چند برس میں کیا کچھ بدلا اور مارچ میں لگائے جانے والے نعرے کیا تحریک کی شدت میں اضافے کی طرف اشارہ کرتے ہیں؟ دیکھیے اسلام آباد سے گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔