کراچی: ’اے آر وائی‘ نیوز کے دفتر پر مشتعل مظاہرین کا دھاوا

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے نجی ٹیلی ویژن چینل ’اے آر وائی‘ نیوز کے کراچی میں دفتر پر مشتعل مظاہرین نے پیر کی شام دھاوا بولا اور اس دوران متعدد افراد زخمی ہو گئے۔