قوتِ گویائی سے محروم افراد کے لیے ڈیجیٹل آوازیں

Your browser doesn’t support HTML5

قوتِ گویائی میں دشواری کے شکار افراد کے لیے ایک ایسی ٹیکںالوجی متعارف کرائی گئی ہے جس کے ذریعے اب اظہارِ خیال ممکن ہو گیا ہے۔ یہ ٹیکالوجی کیسے کام کرتی ہے اور اسے کس طرح استعمال کیا جا سکتا ہے؟ تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔