اپنے پیاروں کی راکھ سے بننے والے ہیرے

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک کمپنی ایسے لوگوں کے عزیزوں اور پیاروں کی لاشوں کی راکھ کو ہیروں میں بدل رہی ہے جو مرنے کے بعد منفرد طریقے سے ان کی یاد کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں۔ یہ کمپنی انسانوں کے علاوہ پالتو جانوروں کی راکھ سے بھی ہیرے بناتی ہے۔