’پاکستان اگر FATF کی بلیک لسٹ میں جاتا ہے تو بھی معیشت چلتی رہے گی‘

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے پی ٹی آئی حکومت کی پہلے سال کی کارگردگی، بیرونی قرضوں کی ادائیگی اور ایف اےٹی ایف کی بلیک لسٹ سے بچنے کے بارے میں کیا کہا؟ وی او اے کے اسد اللہ خالد کے ساتھ سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی بات چیت۔