امریکی انتخابات: کیا خواتین ووٹرز کاملا ہیرس کو فتح دلا سکتی ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں نائب صدر کاملا ہیرس اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ رائے عامہ کے تازہ ترین جائزوں سے ظاہر ہوا ہے کہ کاملا ہیرس خواتین ووٹرز میں ٹرمپ کے مقابلے میں زیادہ مقبول ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔