ارشد شریف کی ہلاکت سے پہلے تشدد کے شواہد نہیں، امریکی ماہر

Your browser doesn’t support HTML5

فارنزک پیتھالوجی کی امریکی ماہر ڈاکٹر پریا بینرجی کے مطابق، ‎کینیا میں ہلاک ہونے والے پاکستانی صحافی ‎ارشد شریف کے جسم پر ہلاکت سے پہلے تشدد کے نشانات موجود نہیں۔ ارم عباسی کا خصوصی انٹرویو دیکھیے ۔ (انتباہ: اس ویڈیو کے بعض مناظر دیکھنے والوں کے لئے تکلیف کا باعث ہو سکتے ہیں)