ارشد شریف کیس: کینیا کے پولیس اہلکاروں کو کیوں نامزد نہیں کیا گیا؟ سپریم کورٹ کا سوال

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی سپریم کورٹ نے کینیا میں قتل کئے جانے والے صحافی ارشد شریف کے مقدمے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کی ہدایت کی اور واقعہ کی ایف آئی آر میں فائرنگ کے ذمہ دار کینیا کے پولیس اہلکاروں کو نامزد نہ کرنے پر سوال اٹھایا ہے۔ مزید جانیے اسلام آباد سے عاصم علی رانا سے