'میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے بالکل مطمئن نہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے والے وکیل طارق اسد کہتے ہیں کہ انہیں ایسا لگتا ہے کہ عدالت نے کسی دباؤ میں فیصلہ کیا ہے۔