کیا آپ نشے کی حد تک سوشل میڈیا کے عادی ہو چکے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

آپ سوشل میڈیا کا استعمال کس حد تک کرتے ہیں؟ ہم آپ سے چھ سوالات پوچھیں گے، اگر ان میں سے تین یا اس سے زیادہ کا جواب ہاں میں ہے تو آپ کو سوشل میڈیا کی لت لگ چکی ہے۔ سوشل میڈیا ایڈکشن سے متعلق مزید بتا رہی ہیں بے نظیر صمد۔