عرب خواتین اپنے ملکوں کی تقدیر اور اپنے بارے میں تاثر بدل رہی ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

عرب ملکوں میں بہت سی خواتین سیاسی اور سماجی تبدیلی کی لہر کا حصہ بن رہی ہیں اور نہ صرف وہ اپنے ملکوں کی تقدیر بدل رہی ہیں بلکہ اپنے بارے میں باہر کی دنیا کی رائےکو بھی بدلنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔