ایپل نے آئی فون 13 کے نئے ماڈل لانچ کر دیے

Your browser doesn’t support HTML5

ایپل نے اپنا نیا آئی فون متعارف کرا دیا ہے۔ منگل کو لانچ ہونے والے آئی فون 13 میں کئی نئی خصوصیات شامل کی گئی ہیں۔ آئی فون 13 کے بارے میں کچھ چیدہ چیدہ معلومات جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔