آسٹریلیا: خلاء سے مویشی بانی کے منصوبے کا آغاز

Your browser doesn’t support HTML5

آسڑیلیا کے دور دراز کوئینز لینڈ کے علاقے میں رینجرز اور سائنسدانوں نے جنگلی جانوروں خصوصاً بیلوں کی نقل و حرکت کی ٹریکنگ کے لیے ایک سٹیلائیٹ بیسڈ سسٹم بنایا ہے، اس انوکھے پراجیکٹ کے بارے میں جانیے اس وڈیو