پاکستان کے دفاعی اور خارجہ امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کا امریکی کانگریس سے خطاب میں پاکستان کے انسدادِ دہشت گردی تعاون کو سراہنا دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات اور مشترکہ مفادات کی عکاسی کرتا ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔
پاکستان اور امریکہ کو انسدادِ دہشت گردی کے لیے مزید تعاون کرنا چاہیے: مبصرین
Your browser doesn’t support HTML5