پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی مذاکرات: مطالبات تسلیم کرنا کتنا ممکن؟

Your browser doesn’t support HTML5

حکومتِ پاکستان اور کالعدم تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ بات چیت کے دوران فریقین نے اپنے اپنے مطالبات پیش کیے ہیں۔ لیکن ریاستِ پاکستان کے لیے ٹی ٹی پی کے مطالبات تسلیم کرنا کتنا ممکن ہے؟ جانیے سینئر صحافی رفعت اللہ اورکزئی اور شمیم شاہد سے۔