افغانستان میں حالات مخدوش؛ ’40ہزار خاندان نقل مکانی پر مجبور ہوئے‘

Your browser doesn’t support HTML5

تجزیہ کار نجیب اللہ آزاد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں لڑائی سے نقل مکانی کرنے والوں میں خواتین، بچے اور بزرگ شامل ہیں۔ لڑائی میں 40 ہزار گھر تباہ ہوئے جب کہ کھیتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ سب سے زیادہ نقصان افغان عوام کا ہو رہا ہے۔