امریکہ میں دریا کے پانی کو صاف رکھنے کی کوششیں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے گزرنے والا دریائے اناکوسٹیا کا پانی اب گدلا ہو رہا ہے۔ اس دریا کے پانی کو صاف رکھنے کے لیے ایک پروجیکٹ شروع کیا گیا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔