لاہور کا امرتسری ہریسہ: 'یہ سردیوں میں ایک ٹانک ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

گندم، مصالحہ جات، گوشت اور دیسی گھی سے تیار کردہ ہریسہ بنیادی طور پر تو کشمیری پکوان ہے لیکن بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر کا ہریسہ اپنی خاص پہچان رکھتا ہے۔ پاکستان کے شہر لاہور میں بھی امرتسری ہریسہ ملتا ہے جو بھارت سے ہجرت کر کے آنے والا ایک خاندان گزشتہ 70 برسوں سے بنا رہا ہے۔ نوید نسیم کی رپورٹ۔