ماضی کے آپریشن رد الفساد کا آڈٹ کرنا چاہیے، تجزیہ کار
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال بہترنہیں۔ سیکیورٹی امور کےتجزیہ کارعامر رانا کہتے ہیں کہ سیکیورٹی کی صورتحال کا بہانہ بنا کر ملک میں انتخابات ملتوی کرانا درست نہیں۔ سیکیورٹی معاملے کو سیاست سے الگ رکھنے کی ضرورت ہے۔اور ماضی کے آپریشن ردالفساد کا آڈٹ کرنا چاہیے، مزید اس ویڈیو میں