واشنگٹن میں اسلامی ورثے کا میوزیم

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں عام تاثر کے برعکس اسلام کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ امریکہ میں پہلے مسلمان نے کب اور کہاں قدم رکھا، یہاں اسلام کیسے پھیلا اور امریکہ کی ترقی میں مسلمانوں نے کیا کردار ادا کیا، دیکھئے واشنگٹن میں قائم اسلام ہیریٹیج میوزیم پر شہناز نفیس کی رپورٹ