کیا امریکہ میں یوکرین کی حمایت کم ہو رہی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

روس کے یوکرین پر حملے کو ایک برس مکمل ہونے والا ہے۔ اس عرصے کے دوران اب امریکیوں میں یوکرین کی حمایت میں بتدریج کمی دیکھی گئی ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ رپورٹ۔