افغانستان کے لیے امریکی امداد سے شائد طالبان بھی مستفید ہو رہے ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان پر طالبان کنٹرول کے بعد سے امریکہ نے افغان عوام کی فلاح کے لیے تقریباً دو ارب ڈالر کی امداد فراہم کی ہے۔ اس امداد کی نگرانی کرنے والے امریکی عہدیداروں نے منگل کو امریکی قانون سازوں کو بتایا کہ اس امداد کا کچھ فائدہ طالبان کو بھی پہنچ رہا ہے جسے روکنا ناممکن ہے۔ واشنگٹن سے کیتھرین جپسن اور صبا شاہ خان کی رپورٹ