"امریکہ کبھی نہیں چاہے گا کہ پاکیستان ٹوٹے"

Your browser doesn’t support HTML5

نعیم خالد لودھی پاکستان کی فوج کے لیفٹننٹ جنرل اور سابق سیکریٹری دفاع رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی سیریز ’پاکستان: ماضی اور مستقبل‘ کی اس قسط میں انہوں نے پاک - امریکہ دفاعی تعاون، میمو گیٹ اسکینڈل، سی پیک اور پاکستانی سیاست میں امریکی مداخلت کے بیانیے جیسے کئی اہم موضوعات پر گفتگو کی ہے۔