امریکی صدارتی امیدواروں کی جدا انتخابی حکمتِ عملی

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے انتخابی ریلیوں میں رکاوٹوں اور بڑے پیمانے پر اشتہاری اخراجات کے باعث صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی تقریبات کو اپنے انتخابی منشور کو لوگوں تک پہنچانے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں اور ان کا انداز جارحانہ ہوتا جا رہا ہے۔ دوسری طرف صدر ٹرمپ کے انتخابی حریف جو بائیڈن جلسوں اور نیوز کانفرنسز کو محدود کرتے دکھائى دیتے ہیں۔ دونوں صدارتی امیدواروں کی مہم میں بنیادی فرق کیا ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں