امریکی ویزا لاٹری جیتنے والے مشکلات کا شکار

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر سے ہر سال ہزاروں افراد اپنی قسمت آزمانے کے لیے ڈائیورسٹی ویزا لاٹری پروگرام میں شامل ہوتے ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے کرونا کی وبا کے باعث ڈائیورسٹی ویزا پروگرام عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ تاہم پچھلے سال اِس ویزے پر امریکہ آنے والوں کے لیے بھی ایک خوشحال امریکی زندگی ابھی ایک خواب ہی ہے۔