ملیے ڈرون اڑانے والی امریکی خواتین سے

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں سیاسی جلسوں کی ڈرون کیمروں سے کی گئی عکس بندی تو آپ نے کئی بار دیکھی ہوگی۔ تو سوچیے امریکہ میں ڈرون ٹیکنالوجی میں دلچسپی کا کیا عالم ہوگا؟ اس ویڈیو میں ملیے ایک ایسی خاتون سے جو امریکہ میں ڈرون پائیلٹس کی ایک پوری کمیونٹی چلا رہی ہیں۔