افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی کا آغاز

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی کا آغاز ہو چکا ہے اور پہلے مرحلے میں ہلمند اور ہرات میں قائم امریکی اڈے خالی کیے جارہے ہیں۔ گزشتہ 18 سال میں امریکہ نے افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں کتنی بار تبدیلی کی، اس بارے میں دیکھئے رپورٹ