صدر ٹرمپ کے اختیارت محدود کرنے کی قرارداد منظور

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی سینیٹ نے ایسی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کی ہے جس میں کانگریس کی منظوری کے بغیر صدر کے ایران کے خلاف ممکنہ جنگی کارروائی کے اختیار کو محدود کر دیا گیا ہے۔ اس قرارداد کی حمایت اور مخالفت کرنے والے کیا سوچ رکھتے ہیں اور امریکی صدر کے اس اختیار میں کمی کیوں لانا چاہتے ہیں؟ دیکھئے اس رپورٹ میں