ووٹروں کو دھوکہ دینے کی ٹیکنالوجی کے خلاف کوششیں جاری
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں جہاں ٹیکنالوجی کا استعمال روزمرہ کی زندگی کا حصہ ہے۔ وہیں یہ تشویش بھی پائی جاتی ہے کہ کہیں سال 2020 کے صدارتی انتخابات میں کوئی نئی ٹیکنالوجی ووٹروں کو دھوکہ دینے کے لئے استعمال نہ ہو جائے۔ مزید دیکھئے اس رپورٹ میں