پولیس اصلاحات کے لیے قانون سازی کا بڑھتا مطالبہ
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی شہر اٹلانٹا میں پولیس کی طرف سے کی گئى فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد نسل پرستی اور پولیس کی بربریت کے خلاف ہونے والے مظاہروں اور بدامنی کا ایک اور سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ امریکہ میں پولیس اصلاحات کے لیے قانون سازی کا مطالبہ بڑھتا جا رہا ہے۔ مزید اس رپورٹ میں