غیرملکی طلبہ امریکی تعلیمی اداروں میں داخلے سے کیوں کترا رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں غیر ملکی طلبہ کے داخلوں کی تعداد میں مسلسل تیسرے سال کمی آئی ہے جس کی وجہ غیر ملکی طلبہ کو امریکی ویزا حاصل کرنے میں دشواری اور ایسے ممالک میں تعلیم کے مواقع ہیں جہاں ٹیوشن فیس امریکہ کے مقابلے میں کم ہے۔ ویڈیو دیکھیے۔