امریکہ میں یومِ آزادی کی تاریخی اور ثقافتی اہمیت
Your browser doesn’t support HTML5
ہر سال امریکہ میں جولائی کی چار تاریخ کو آزادی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ مخصوص مقامات پر آتش بازی کی جاتی ہے اور اسے دیکھنے کے لیے لوگوں کا ایک ہجوم موجود ہوتا ہے۔ امریکہ میں چار جولائى کی تاریخی اور ثقافتی اہمیت کے بارے میں کچھ حقائق اس رپورٹ میں۔