امریکہ: ’زیادہ تر لوگوں کو بندوقوں سے پیار ہے‘
Your browser doesn’t support HTML5
ٹیکساس کے شہر الپاسو اور اوہائیو کے شہر ڈیٹن میں فائرنگ کے 2 واقعات میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد امریکہ میں یہ بحث ایک بار پھر شروع ہو گئی ہے کہ ہلاکت خیز اسلحہ حاصل کرنے اور رکھنے کے قوانین کی اصلاح کیوں نہیں کی جاتی؟ اسد اللہ خالد کی رپورٹ۔