انٹرنیٹ کے دور میں صحت مند طرز زندگی کو برقرار رکھنے کی کوشش
Your browser doesn’t support HTML5
آج کل انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے بغیر زندگی گزارنا تقریبا ناممکن دکھائی دیتا ہے اور ہماری توجہ ہر وقت اپنے فون یا کمپیوٹر کی سکرین پر رہتی ہے۔ ایسے میں صحت مند طرز زندگی کو برقرار رکھنے میں مدد دینے کے لئے اب بہت سے 'ڈیجیٹل ویل نس' گروپ سامنے آ رہے ہیں۔ دیکھئے اس رپورٹ میں