امریکہ میں زیر تعلیم چینی طلبہ کے والدین فکرمند

Your browser doesn’t support HTML5

کچھ عرصہ پہلے تک مختلف ملکوں سے چین جانے والے طلبہ کے اہلخانہ پریشان تھے کہ وہ کرونا وائرس سے کیسے محفوظ رہیں گے۔ اب جبکہ چین نے صورتحال پر قابو پالیا ہے تو امریکہ میں زیر تعلیم چینی نوجوانوں کے اہلخانہ ان کے لئے پریشان ہیں۔

امریکہ میں زیرتعلیم چینی طلبہ کے والدین فکرمند

امریکہ میں زیرتعلیم چینی طلبہ کے والدین کرونا وائرس سے پریشان

امریکہ میں زیرتعلیم چینی طلبہ کا مستقبل غیریقینی کا شکار