امریکہ میں 'پابند' کتابوں کا ہفتہ کیسے منایا جاتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں ہر سال ایک ہفتہ ان کتابوں کے نام کیا جاتا ہے، جن پر پابندی ہو۔ لوگ ان کتابوں کو پڑھنے لائیبریوں کا رخ کرتے ہیں ۔مقامی لائبریریاں ان کتابوں کے اجتماعی مطالعے کا اہتمام کرتی ہیں۔ وڈیو دیکھئے