احتجاجی سرگرمیوں کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں حالیہ مظاہروں کے دوران بہت سے نوجوان معاشرے میں سماجی انصاف کے لیے سڑکوں پر نکلے۔ لیکن کچھ ایسے نوجوان بھی ہیں جنہوں نے ان مسائل پر بات کرنے اور اپنے جیسے نوجوانوں کو اکٹھا کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا۔ وہ کیسے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں