امریکہ میں احتجاج کے دور رس اثرات
Your browser doesn’t support HTML5
سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد پولیس تشدد اور نسل پرستی کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے ہوئے۔ ان کے اثرات اب امریکہ کے میڈیا، انٹرٹینمنٹ اور کھیل کے شعبوں تک بھی پہنچ رہے ہیں۔ ان کا حال جانیے اس رپورٹ میں