یہ کمپنی مفت کمرشلز کیوں بنا کر دیتی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک ویڈیو پروڈکشن کمپنی کو کرونا وائرس بحران کی وجہ سے اپنا کام بند کرنا پڑا۔ اس نے بحرانی صورتِ حال میں لوگوں کی مدد کے لیے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتیوں کو کیسے استعمال کیا؟ دیکھیے اس رپورٹ میں