امریکہ میں سیاحتی مقامات کرونا وائرس کے باعث ویران

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کی وجہ سے امریکہ میں شاپنگ مال اور عوامی مقامات بند کر دیے گئے ہیں۔ دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب واقع تاریخی شہر الیگزینڈریا کے سیاحوں میں مقبول علاقے کنگ اسٹریٹ اور واٹر فرنٹ میں کیا صورتِ حال ہے؟ دیکھیے سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ میں