’ڈیموکریٹس کی کانگریس میں اکثریت کی وجہ سے حکومت پر چیک اینڈ بیلنس زیادہ بڑھ جائیں گے‘

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کانگریس میں اکثریت اور ان انتخابات کے نتائج کے بارے میں جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی اردو سروس کے چیف کوکب فرشوری سے۔