امریکہ اور آسٹریلیا کی جنگی مشقیں
Your browser doesn’t support HTML5
آسٹریلیا اور امریکہ نے تاریخ کی سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ زیادہ تر سمندری علاقوں میں قوت کا مظاہرہ ہے۔ اس کا مقصد اتحادیوں اور چین سمیت ممکنہ طور پر مخالف ممالک کو پیغام پہنچانا ہے۔